Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

اقتصادی پابندیوں کے باوجود ایران خطے میں ایک بڑی طاقت ہے، سربراہ وفاق المدارس الشیعہ

لاہور: علامہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ پر بھروسہ کرنے والی قومیں کسی سے ڈرتی ہیں اور نہ ہی وہ کسی کے آگے جھکتی ہیں۔آپ دیکھتے ہیں کہ ایران پر عالمی سطح پر اقتصادی پابندیاں ہیں لیکن امریکہ خود مانتا ہے کہ پورے خطے میں ایران ایک بڑی طاقت ہے۔ جامع علی مسجد حوزہ علمیہ جامعتہ المنتظر میں خطبہ جمعہ دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایران ایک بڑی طاقت ہے۔ پابندیوں اور مہنگائی کے باوجود ایران کی طاقت بڑھ رہی ہے ، چونکہ وہ سوائے خدا کے کسی کی پرواہ نہیں کرتے، کیونکہ انہیں اللہ پر مکمل اعتمادہے۔ آیت اللہ حافظ سید ریاض نجفی نے افسوس کا اظہار کیا کہ ہمارے ہاں اللہ کا وقار نہیں ہے ، ہمارے دلوں میں اللہ کی عظمت نہیں ہے۔ اس کی اصل وجہ یہی ہے کہ ہماری تربیت اس طرح ہوئی ہے کہ ہر کام جلدی جلدی کریں۔ سوچتے کم ہیں لیکن کام جلدی کرتے ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular