Mon Oct 26, 2026

لانا نسیبہ اقوامِ متحدہ کا سربراہ بننے کی کوشش سے گریٹر اسرائیل منصوبہ آگے بڑھا رہی ہیں، قالیباف پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے اعلیٰ حکام آج ایرانی قیادت سے ملیں گے فرانس میں مہنگائی کے خلاف مظاہرے، جھڑپوں کے بعد سینکڑوں مظاہرین گرفتار ایران کے پاس جوہری ہتھیار نہیں تھے، آبنائے ہرمز پر ایران کو ویٹو پاور حاصل ہے، اوباما کا اعتراف جنگ بندی میں تمام محاذوں پر لڑائی مکمل بند ہونی ضروری ہے، عراقچی ایران نے امریکی ڈرون مار گرایا علاقائی سالمیت کے خلاف جارحانہ اقدام کا ناقابل تصور جواب دیں گے، قالیباف ٹرمپ کی اسرائیلی عوام سے نیتن یاہو کو ووٹ دینے کی اپیل ایران سے روسی سفارت کاروں اور جوہری ماہرین کے انخلا کی خبریں مسترد نئی جنگ کے اثرات تباہ کن ہوں گے، خطے کا جغرافیہ تبدیل ہو جائے گا، جنرل محبی امریکا اور اسرائیل کے خلاف ایران کی حمایت اخلاقی فریضہ ہے، اسلامک ریزسٹنس اِن عراق ولی امر مسلمین کی بدعنوانی کے خلاف فیصلہ کن کارروائی اور جنگی نقصانات کے معاوضے کے حصول کی ہدایت اسرائیل کیلئے امریکی امداد کے خاتمے کا وقت آنے والا ہے، نیتن یاہو 30 جون تک تمام ہتھیار ریاستی کنٹرول میں لانے کا ہدف ہے، عراقی وزیراعظم امریکی بحری جہازوں کو دوبارہ خلیجِ فارس میں داخل نہیں ہونے دیں گے: ایرانی فوج

روزانہ کی خبریں

فلسطینیوں کی حمایت میں دنیا بھر میں مظاہرے اور ریلیاں

عمان: فلسطینیوں کی حمایت میں دنیا بھر میں مظاہرے کئے گئے اور ریلیاں نکالی گئیں۔ فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے لاکھوں افراد تیسرے دن بھی سڑکوں پر نکل آئے۔ مظاہرین نے اسرائیلی جارحیت کیخلاف نعرے لگائے۔ انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتا میں مظاہرین کی بڑی تعداد نے احتجاج کیا۔ اردن کے دارالحکومت عمان میں بھی عوام نے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی نکالی. اسپین میں بھی شہریوں نے فلسطینوں سے اظہار یکجہتی اور جنگ روکنے کا مطالبہ کیا۔ چلی کے دارالحکومت سنتیاگو۔ جنوبی افریقا کے شہر کیپ ٹاؤن. آئرلینڈ کے شہر ڈبلن اور شکاگو میں بھی بڑی بڑی ریلیاں نکالی گئیں اور عوام نے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیا۔ جرمنی۔ فلپائن۔ شکاگو اور دیگر ممالک میں مظاہرین نے فلسطینیوں سےاظہار یکجہتی کیا اور جنگ بند کرنے کا مطالبہ کیا۔

مزید پڑھیے

Most Popular