Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

پاک افغان دوستی بس دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ

پشاور: پاک افغان دوستی بس دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ کیاگیا ہے، بس سروس کی سیکیورٹی اور ضابطہ اخلاق ترتیب دینے کے حوالے سے کمشنر پشاور ڈویژن ریاض خان محسود کی زیر صدارت اہم اجلاس منعقد ہوا ۔اجلاس میں فیصلے کئے گئے کہ پاک افغان دوستی بس سروس دوبارہ فعال کرنے کیلئے معیاری بس کمپنی کی خدمات حاصل کی جائیں گی اس مقصد کیلئے 14 جنوری کو ٹینڈر جاری کیا جائیگا۔پاک افغان دوستی بس سروس کے ذریعے پاکستانی حکومت کے زیرِ اہتمام چالیس بسوں میں مسافروں کو پشاور تا جلال آباد جب کہ افغان حکومت کی زیرِ سایہ مزید چالیس بسوں کے ذریعے روزانہ مسافروں کو جلال آباد تا پشاور لایا جائے گا بسوں اور مسافروں کی حفاظت کیلئے پشاور اور ضلع خیبر کی ضلعی انتظامیہ اور پولیس انتظامیہ کو حفاظتی پلان ترتیب دینے کے احکامات جاری کئے گئے.

مزید پڑھیے

Most Popular