Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

200 یونٹ والے صارفین کو بجلی کے نرخ میں 3 ماہ کیلئے رعایت دینے کا فیصلہ

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے 200 یونٹ والے صارفین کو بجلی کے نرخ میں تین ماہ کیلئے رعایت دینے کا فیصلہ کرلیا، پروٹیکیڈ، نان پروٹیکیڈ صارفین کےلیے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ واپس لے لیا۔ وزیراعظم نے توانائی کے شعبے میں اصلاحات سے متعلق تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 200 یونٹ تک کے صارفین کو تین ماہ، جولائی، اگست اور ستمبر کیلئے رعایت دی جارہی ہے، ڈھائی کروڑ بجلی صارفین کو 50 ارب کی سبسڈی دی جارہی ہے۔ شہباز شریف نے کہا کہ کراچی کے پروٹیکٹڈ صارفین کو بھی فائدہ ہوگا، صارفین کو 4 روپے سے 7 روپے تک فی یونٹ فائدہ ہوگا۔

مزید پڑھیے

Most Popular