Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

فرقہ وارانہ تشدد میں ملوث گروہ اور رہنماؤں کا ڈیٹابیس مرتب کرنے کا فیصلہ

لاہور: پنجاب حکومت نے مذہبی اور فرقہ وارانہ تشدد میں ملوث گینگز اور مذہبی رہنماؤں سے سختی سے نمٹنے کے لئے ان کا ڈیٹا بیس مرتب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پنجاب حکومت مذاہب کے حوالے سے کانفرنسیں بھی منعقد کرے گی جن میں مذہبی رہنماؤں اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو مدعو کیا جائے گا تاکہ رواداری اور برداشت کو فروغ دیا جاسکے۔محکمہ داخلہ نے صوبے میں غیر قانونی طور پرمقیم افغان مہاجرین کی رضا کارانہ طور پر واپسی کےعمل کوتیز کرنے کے لئے ان کا ڈیٹا مرتب کرنے کئے احکامات بھی جاری کئے ہیں۔افغان کمشنریٹ سے مل کر ان کی رضاکارانہ واپسی کے لئےفوری مشترکہ عملی اقدامات کےلئےکوششیں تیزکردی گئی ہیں۔ افغانستان کی صورتحال کے پیش نظر پنجاب میں اسلحے کی سمگلنگ میں اضافے کی رپورٹس کے بعد پنجاب کے بارڈر اور موٹر ویز پر رینجرز ، ایف سی اور خفیہ اداروں کی مشترکہ چیک پوسٹیں بنانے کے احکامات بھی جاری کئے گئے۔

مزید پڑھیے

Most Popular