Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

ماسکو دہشت گردی میں ہلاکتیں 145 ہوگئیں، روس میں یوم سوگ

ماسکو: روسی دارالحکومت ماسکو کے دہشت گردانہ حملے میں ہلاکتیں 145 ہوگئیں۔ واقعہ کیخلاف آج روس میں یوم سوگ منایا جارہا ہے۔ ماسکو واقعہ کے شدید زخمیوں کے دم توڑنے سے ہلاکتوں میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ جبکہ سو سے زائد زخمیوں میں سے اب بھی کئی کی حالت تشویشناک ہے۔ واقعہ کیخلاف ملک میں بھر تعزیتی تقریبات ہورہی ہیں جبکہ روس کا قومی پرچم بھی سرنگوں ہے۔ گذشتہ روز روسی صدر پیوٹن نے کہا تھا کہ چاروں حملہ آوروں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ وہ یوکرین کی طرف جارہے تھے جہاں سرحدوں کو عبور کرنے کے لیے ایک کوریڈور تیار تھا۔ پیوٹن نے کہا کہ دہشت گردوں کو ناقابل تلافی انجام اور انتقام کا سامنا کرنا ہوگا، ان کا کوئی مستقبل نہیں ہے۔ روس نے دہشت گردوں کی قومیت ظاہر نہیں کی ہے تاہم مقامی میڈیا نے کہا ہےکہ ان کا تعلق تاجکستان سے ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular