Mon Oct 12, 2026

ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر

روزانہ کی خبریں

احتجاج کو ریاستی طاقت سے کچلنا ن لیگ کی سیاست کا شرمناک وطیرہ ہے، ترجمان ایم ڈبلیو ایم

اسلام آباد: ترجمان مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے اڈیالہ جیل کے باہر سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری اور دیگر افراد کیخلاف طاقت کے استعمال کی شدید مذمت کی ہے۔ ترجمان نے کہا ہے کہ احتجاج کرنا ہر شہری کا آئینی، قانونی اور انسانی حق ہے، پرامن احتجاج کو برداشت کرنے کے بجائے اسے ریاستی طاقت کے ذریعے دبانا ن لیگ کی سیاست کا پرانا اور شرمناک وطیرہ ہے۔
ترجمان نے کہا کہ گذشتہ روز اڈیالہ جیل کے باہر جو کچھ ہوا وہ ریاستی بربریت کی ایک اور واضح مثال ہے۔ پرامن مظاہرین پر واٹر کینن کے ذریعے زہریلا اور کیمیائی مادوں سے آلودہ پانی پھینکا گیا۔ بزرگ عالمِ دین اور سربراہ مجلس وحدت مسلمین سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کو بھی نشانہ بنایا گیا۔ ترجمان نے کہا کہ قیادت کو معمولی آنچ بھی آئی تو اس کے نتائج کی تمام تر ذمہ داری حکومت پر عائد ہوگی۔ ملتِ تشیع خاموش نہیں رہے گی بلکہ سڑکوں پر آ کر بھرپور اور فیصلہ کن احتجاج کرے گی۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular