Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

امریکا اور اسرائیل کے ناقدین کو اب امریکا کا ویزہ ملنا مشکل

US Secretary of State Marco Rubio speaks during a press conference with Guyanese President Irfaan Ali (not pictured), in Georgetown, Guyana, March 27, 2025. Secretary Rubio warned Venezuela on March 27 of consequences — and hinted at military force — if the country moves against oil-rich neighbor Guyana. "If they were to attack Guyana or attack ExxonMobil,” Rubio said, "it would be a very bad day — a very bad week — for them. It would not end well.” (Photo by Nathan Howard / POOL / AFP)

واشنگٹن : امریکا اور اسرائیل پر تنقید کرنے والوں کو اب امریکا کا ویزہ نہیں ملے گا۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے دوسرے ممالک میں موجود سفارتکاروں کو ان افراد کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی جانچ پڑتال کرنے کا حکم دیا ہے جنہوں نے اسٹوڈنٹ یا کسی اور ویزا کے لیے درخواست دے رکھی ہے۔ اس اقدام کا مقصد ان لوگوں کا امریکا میں داخلہ روکنا ہے جو امریکا یا اسرائیل پر تنقید کرتے رہے ہیں۔امریکی حکام نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر اخبار کو بتایا کہ مارکو روبیو کی ہدایات میں کہا گیا ہے کہ فوری طور پر قونصلر افسر کو بعض طلبہ اور وزیٹر ویزا میں تبدیلی کی درخواست دینے والوں کو لازمی سوشل میڈیا جانچ کے لیے فراڈ پریوینشن یونٹ بھیجنا ہوگا۔

مزید پڑھیے

Most Popular