Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

اسرائیل پر تنقید ناقابل برداشت، لیبرپارٹی نے امیدوار اظہر علی کی حمایت واپس لے لی

Labour candidate for Rochdale, Azhar Ali, speaks in Rochdale during the launch of his campaign for the up-coming Rochdale by-election, triggered by the death of Sir Tony Lloyd. Picture date: Wednesday February 7, 2024. (Photo by Peter Byrne/PA Images via Getty Images)

لندن : برطانیہ کی دوسری بڑی جماعت لیبر پارٹی کو اسرائیل پر تنقید بھی برداشت نہ ہوئی اور اس نے مانچسٹر کے علاقے راچڈیل کے ضمنی انتخاب کے امیدوار اظہر علی کی حمایت واپس لے لی۔ اظہرعلی کی پارٹی رکنیت بھی معطل کر دی گئی ہے۔ لیبر اظہر علی کے ساتھ کھڑی تھی جب انہوں نے دعوی کیا کہ اسرائیل نے غزہ پر حملہ کرنے کے بہانے سات اکتوبر کے حملوں کی اجازت دی۔ لیکن یہ پوزیشن اس وقت بدل گئی جب اظہرعلی نے یہودی میڈیا شخصیات پر فلسطینی حامی رکن پر تنقید کا الزام لگایا۔
مانچسٹر کے علاقے راچڈیل کے ضمنی انتخابات 29 فروری کو منعقد ہونے جا رہے ہیں ۔

مزید پڑھیے

Most Popular