Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

10 کروڑ افراد کی کورونا ویکسی نیشن، پاکستان نے اہم سنگ میل عبور کرلیا

اسلام آباد : پاکستان میں 10 کروڑ سے زائد لوگوں کو کورونا ویکسین کی کم از کم ایک خوراک لگائی جاچکی ہے جو ایک اہم سنگ میل ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق 10 کروڑ افراد کو ویکسین کی کم از کم ایک خوراک لگا کر پاکستان نے ویکسی نیشن مہم میں اہم سنگ میل عبور کرلیا ہے۔سربراہ این سی او سی اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اس کامیابی کا اعلان کیا اور عوام سے جلد از جلد ویکسین لگوانے کی اپیل کی۔ انہوں نے کہا کہ ان 10 کروڑ افراد میں سے 7 کروڑ 50 لاکھ افراد کو ویکسین کی مکمل خوراک لگائی جاچکی ہے جو کہ کُل آبادی کا 33 فیصد اور اہل آبادی کا 49 فیصد ہے، یہ رفتار اسی طرح برقرار رکھنے کی ضرورت ہے ۔

مزید پڑھیے

Most Popular