Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

ملک میں کورونا کیسز کی شرح 3 ماہ کی بلند ترین سطح پر

اسلام آباد : پاکستان میں کورونا کیسز کی شرح تین ماہ کی بلند ترین سطح 2.52 فیصد پر جاپہنچی۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 51145 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 1293 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جبکہ وائرس سے 6 افراد انتقال کر گئے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 28961 ہو گئی ہے اور مجموعی کیسز 13 لاکھ 1141 تک جاپہنچے ہیں۔ این سی اوسی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کیسز کی شرح 2.52 فیصد رہی جو تقریباً 3 ماہ بعد ملک میں کورونا کی سب سے زیادہ شرح ہے۔ ملک بھر میں 239 مریض کورونا سے صحتیاب بھی ہوئے جس کے بعد مجموعی طور پر صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 12 لاکھ 58086 ہو گئی ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular