Mon Oct 19, 2026

شرائط پوری ہو جائیں تو آبنائے ہرمز ایک ہفتے میں کھل جائے گی، عراقچی کینیڈا کے فوجی اڈے پر تباہ کن آتشزدگی، ہلاکتوں اور زخمیوں کی تصدیق؛ تحقیقات جاری فرانس میں مہنگائی کے خلاف ملک گیر پُرتشدد احتجاج، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں، سینکڑوں گرفتاریاں یمنی فوج نے سعودی اپاچی ہیلی کاپٹر مار گرایا، 2 ارکان ہلاک فلسطینیوں کے قتل عام پر خاموش، مصری صدر یمن میں کارروائی کیلئے تیار خطے میں امن کے لیے تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ ضروری ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ امریکی بحریہ کا پاکستانی سرزمین سے ایران کے خلاف کارروائی کا دعویٰ بے بنیاد ہے، وزارت اطلاعات پاکستان نے گبد ریمدان بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں معطل کردیں ایران کا انصار اللہ اور سعودی عرب میں ثالثی کی پیشکش کا اعادہ بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ

روزانہ کی خبریں

شامی عوام کے مصائب کو کم کرنے میں تعاون کیا جائے، سعودیہ/برطانیہ

ریاض : سعودی عرب اور برطانیہ نے شامی عوام کے مصائب کو کم کرنے میں مکمل تعاون فراہم کرنے کی اپیل کی ہے۔ برطانوی وزیر اعظم کیئر اسٹامر کے دورہ ریاض کے اختتام پر جاری مشترکہ بیان میں زور دیا گیا کہ اب وقت آ گیا ہے کہ شامی عوام کو ایک روشن مستقبل حاصل ہو جو امن ، استحکام اور خوش حالی سے بھرپور ہو۔ دونوں ممالک نے علاقائی کشیدگی کم کرنے کی ضرورت پر زور دیا اور اقوام متحدہ کے منشور کی پاسداری کی اہمیت کو باور کرایا۔ اعلامیہ میں لبنان میں فائر بندی کے معاہدے کو برقرار رکھنے اور سلامتی کونسل کی قرار داد 1701 کے مطابق سیاسی تصفیے تک پہنچنے کی ضرورت پربھی زور دیا گیا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular