Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

قرآن سوزی کا مجرم ملعون سلوان مومیکا مبینہ طور پر ناروے میں مردہ پایا گیا

اسٹاک ہوم: سویڈن میں کئی بار قرآن کریم جلانے والا ملعون سلوان مومیکا مبینہ طور پر ناروے میں اپنے فلیٹ میں مردہ پایا گیا ہے۔ وہ گذشتہ ہفتے ہی ناروے میں پناہ لینے پہنچا تھا۔ پولیس نے لاش تحویل میں لیکر تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ مومیکا نے سویڈن میں کئی بار اسلام اور قرآن کریم کے خلاف مظاہرہ کیا تھا۔ وہ پہلے مسلمان تھا، پھر عیسائی بن گیا اور بعد میں ملحد ہو گیا۔ ریڈیو جینوا نے اپنے آفیشل ہینڈل پر ایک پوسٹ شیئر کیا ہے جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ سلوان مومیکا ناروے میں مردہ پایا گیا ہے۔ ریڈیو نے اسی کے ساتھ یہ بھی واضح کیا ہے کہ جس شخص نے مومیکا کی موت کی اطلاع دی تھی اس نے اپنی پوسٹ ڈیلیٹ کر دی ہے اور معاملے کی تصدیق کا انتظار ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular