Mon Oct 19, 2026

شرائط پوری ہو جائیں تو آبنائے ہرمز ایک ہفتے میں کھل جائے گی، عراقچی کینیڈا کے فوجی اڈے پر تباہ کن آتشزدگی، ہلاکتوں اور زخمیوں کی تصدیق؛ تحقیقات جاری فرانس میں مہنگائی کے خلاف ملک گیر پُرتشدد احتجاج، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں، سینکڑوں گرفتاریاں یمنی فوج نے سعودی اپاچی ہیلی کاپٹر مار گرایا، 2 ارکان ہلاک فلسطینیوں کے قتل عام پر خاموش، مصری صدر یمن میں کارروائی کیلئے تیار خطے میں امن کے لیے تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ ضروری ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ امریکی بحریہ کا پاکستانی سرزمین سے ایران کے خلاف کارروائی کا دعویٰ بے بنیاد ہے، وزارت اطلاعات پاکستان نے گبد ریمدان بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں معطل کردیں ایران کا انصار اللہ اور سعودی عرب میں ثالثی کی پیشکش کا اعادہ بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ

روزانہ کی خبریں

فوجی بھرتی کے نئے نظام کے خلاف کانگریس کی بھارت بند کی کال، ملک گیر احتجاج

نئی دہلی : اگنی پتھ مودی سرکار کے گلے کی ہڈی بن گیا۔ فوجی بھرتی کے نئے نظام کے خلاف اپوزیشن جماعت کانگریس کی بھارت بند کی کال پر نئی دہلی،بہار، ہریانہ، پنجاب، مغربی بنگال، اوڈیشہ اور اترپردیش سمیت مختلف ریاستوں میں احتجاج کیا جارہا ہے۔ پورے ملک میں سیکیورٹی ہائی الرٹ ہے۔ جگہ جگہ فورسز کی اضافی نفری تعینات کردی گئی۔احتجاج کی وجہ سے درجنوں ٹرینیں منسوخ اور سینکڑوں کا شیڈول متاثر ہوا۔ نئی اسکیم کے تحت نوجوانوں کو فوج میں چار سال کے لیے بھرتی کیا جائے گا۔ اورصرف 25 فیصد کو مستقل کیا جائے گا۔ مدت کی تکمیل پر پنشن بھی نہیں ملے گی۔اگنی پتھ کو فوج میں سکھوں کی تعداد کم کرنے اور اسے برہمن فوج بنانے کی کوشش قرار دیا جارہا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular