سعودیہ پر جوابی حملوں کا مقصد شہری املاک کو نشانہ بنانا ہے،پاکستان
صنعا(نیوز ڈیسک) پاکستان نے یمن کے خلاف جاری سعودی جارحیت کی مذمت کے بجائے اس کی حمایت کا اعلان کیا ہے، دفتر خارجہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان سعودی عرب پر میزائل حملوں کی مذمت کرتا ہے ، سعودی عرب پر جوابی حملوں کا مقصد شہریوں اور شہری املاک کو نشانہ بنانا ہے، جبکہ سعودی عرب اور اتحادی افواج کی حکمت عملی سے بے گناہ جانوں کے ضیاع کو روکا گیا ہے، دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان سعودی عرب کے ساتھ اپنی مکمل حمایت اور یکجہتی کا اعادہ کرتا ہے
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- سعودی جارحیت کے بجائے یمنی مظلومین کی مذمت
سعودی جارحیت کے بجائے یمنی مظلومین کی مذمت
-
Ilyas - جولائی 16, 2020
- بین الاقوامی خبریں
- 18
- 0 minute read


































