تہران: سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے کمانڈر جنرل اسماعیل قاانی نے اسلامی انقلاب کی سالگرہ کے مارچ میں شرکت کی۔ بائیس بہمن کی ریلیوں کےشرکا نے وطن سے محبت، باہمی اتحاد و یگانگت، ہمدردی ، ملک اور اسلامی نظام سے وفاداری کا اظہار کیا۔