Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

سردی بےگھر فلسطینی بچوں کیلئے جان لیوا، 7 بچے شہید، انروا

جنیوا : اقوام متحدہ کے ادارے انروا نے کہا ہے کہ غزہ میں خون جمادینے والی سردی بےگھر بچوں کیلئے جان لیوا ثابت ہورہی ہے۔ اقوام متحدہ کے ادارہ برائے فلسطینی پناہ گزین انروا نے کہا ہے کہ جنگ بندی شروع ہونے کے بعد سے سردی کے باعث کم از کم سات فلسطینی بچے دم توڑ چکے ہیں۔ منجمد درجہ حرارت اور مسلسل بارش نے بے گھر خاندانوں کے لیے پہلے سے ہی سنگین حالات کو مزید خراب کر دیا ہے۔ بیشتر اسرائیل کی بمباری کی وجہ سے پناہ کے بغیر رہ گئے ہیں۔
انروا نے کہا ہےکہ موسم سرما اور نقل مکانی کی وجہ سے متاثرین کو بہت زیادہ نقصان پہنچا ہے۔ انروا نے کہا ہے کہ وہ اسرائیلی پابندی کے باوجود ضرورت مندوں کو زندگی بچانے والی امداد کی فراہمی جاری رکھنے کے لیے پرعزم ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular