Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

طوباس میں جھڑپیں، مزید 8 صیہونی فوجی ہلاک و زخمی

جنین : مغربی کنارے میں صیہونی فوج کا آپریشن جاری ہے۔ جھڑپوں میں مزید آٹھ فوجی ہلاک و زخمی ہوگئے۔صیہونی فوج نے جنین میں دو ہفتوں کے طویل محاصرے کے بعد طولکرم اور اب طوباس میں بھی آپریشن تیز کردیا ہے۔ طوباس کے قصبے تیسر میں مزاحمت کاروں کے حملے میں آٹھ فوجی زخمی ہوئے۔ دو فوجی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے۔ القدس بریگیڈ کے مزاحمت کاروں نے اسرائیلی پیادہ دستوں اور فوجی گاڑیوں پر گولیوں کی بارش کردی جبکہ سجیل میں ایک فوجی گاڑی کو دیسی ساختہ دھماکہ خیز ڈیوائس سے اڑادیا۔ حملے میں کئی فوجی زخمی ہوئے۔ ادھر طولکرم۔ نابلوس۔ جنین اور دوسرے علاقوں سے گیارہ فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا گیا۔

مزید پڑھیے

Most Popular