Thu Oct 15, 2026

ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ

روزانہ کی خبریں

ضلع کرم میں پانچویں روز بھی جھڑپیں جاری، اشیائے خورونوش، فیول اور ادویات کی قلت

پاراچنار : ضلع کرام میں پانچویں روز بھی مختلف محاذوں پر لڑائی جاری ہے۔ پیواڑ تری مینگل، مقبل کنج علیزئی، بوشہرہ، مالی خیل، بالش خیل سنگینہ صدہ اور کرمان پاڑہ چمکنی میں شدید لڑائی وقفے وقفے سے جاری ہے۔ تکفیری ٹولے کو طالبان اور دیگر تکفیری گروپوں کی بھر پور حمایت حاصل ہے۔ آبادیوں پر حملوں اور لڑائی میں شہید مومنین کی تعداد 6 سے تجاوز ہوگئی ہے جبکہ 50 سے زائد افراد زخمی ہیں۔ دوسری جانب فریق مخالف کا بھی بھاری جانی نقصان ہوا ہے۔پانچ دنوں سے پاراچنار مکمل محاصرے میں ہے اور تمام راستے بند ہے۔ اشیائے خورونوش، فیول اور ادویات کی قلت ہے۔ تعلیمی ادارے بند ہیں۔ بوشہرہ اور اردگرد کے علاقوں پر نامعلوم ڈرون طیاروں کی پروازیں بھی جاری ہیں البتہ ابتک یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ یہ ڈرون کون کنٹرول کر رہا ہے۔ علاقے میں تھری جی اور فور جی سروس سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر تاحکم ثانی معطل ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular