Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

جنین میں جھڑپ، 2 مزاحمت کار شہید، ایک صیہونی فوجی زخمی

جنین : مغربی کنارے کے شہر جنین میں صیہونی فوج سے جھڑپوں میں دو مزاحمت کار شہید ہوگئے۔ جبکہ تین زخمی ہوئے۔ فائرنگ سے ایک صیہونی فوجی زخمی ہوا۔ صیہونی فوج نے مغربی کنارے کے شہر جنین کیمپ میں آپریشن کو توسیع دے دی ہے۔
جنین شہر اور کیمپ کے بعد مضافاتی علاقوں میں کارروائیاں تیز کردی گئی ہیں۔ چھاپہ مار کارروائیاں کرکے بیس سے زائد فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا گیا۔آپریشن کو بڑھانے کیلئے جنین کے تمام محلوں کو خالی کرالیا گیا ہے۔ کیمپ میں پانی، بجلی اور مواصلاتی نیٹ ورک کاٹ دیا گیا ہے۔ آپریشن کے بعد سینکڑوں فلسطینی متاثرہ علاقوں سے نقل مکانی کرگئے۔
لوگ بلڈوزروں سے سڑکیں تباہ کرنے کی وجہ سے پیدل ہی بھاری سامان لیکر علاقے سے نکل رہے ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular