Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

خلیج عمان میں چین، روس اور ایران کی فوجی مشقیں

تہران: چین، روس اور ایران کی پانچویں مشترکہ بحری فوجی مشقیں خلیج عمان میں ایران کی چابہار بندر گاہ کے نزدیک جاری ہیں۔ چینی اور روسی جنگی جہاز میری ٹائم سیکیورٹی بیلٹ 2025 مشقوں میں شریک ہیں۔ایران کا اسٹیلتھ میزائل بردار جہاز اور پیٹرول بحری جہاز مشقوں میں حصہ لے رہا ہے۔
چینی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ فوجی مشقوں کا مقصد ایران، روس اور چین کے درمیان کثیر الجہتی فوجی تعاون وسیع کرنا ہے۔ ان مشقوں میں پاکستان، متحدہ عرب امارات، قطر، عمان، عراق، جنوبی افریقہ، آذربائیجان، قازقستان اور سری لنکا بطور آبزرور شریک ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular