Mon Oct 12, 2026

ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی

روزانہ کی خبریں

چارٹر پروازیں فلسطینیوں کو نکالنے کی واضح سازش ہیں، جنوبی افریقا

کیپ ٹاؤن : جنوبی افریقہ نے کہا ہے کہ ان کا ملک مزید چارٹر پروازوں کے ذریعے فلسطینی مسافروں کو قبول نہیں کرے گا۔ جنوبی افریقہ کے وزیرخارجہ رونالڈ لامولا کہا کہ 153 فلسطینیوں کو لانے والی حالیہ پرواز کے حوالے سے کئی پہلو اب بھی غیر واضح اور متنازع ہیں۔ انہوں نے اس اقدام کو غزہ اور مغربی کنارے سے فلسطینیوں کو نکالنے کی واضح سازش قرار دیا۔ جنوبی افریقہ کے کارکنوں نے الزام لگایا ہے کہ اسرائیل فلسطینیوں کو غزہ سے باہر نکالنے کے لیے نام نہاد انسانی گروپ کا استعمال کر رہا ہے، جسے انہوں نے نسلی صفائی کی تازہ ترین شکل قرار دیا۔
انہوں نے بتایا کہ کئی فلسطینی بغیر مکمل معلومات کے اس سفر پر روانہ ہوئے۔ یہ جانے کے بغیر کہ وہ کہاں جا رہے ہیں۔ یہ اقدام انسانی حقوق اور فلسطینی عوام کی حفاظت کے لیے ایک سنگین خطرہ تصور کیا جا رہا ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular