Sat Oct 31, 2026

امریکا ایران معاہدے کی کوشش، قطری ثالث پھر تہران پہنچ گئے شرائط پوری ہونے تک آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی جاری رہے گی: ایران امریکی ناکہ بندی کے باوجود ایرانی فوجی نیٹ ورک سرگرم، اربوں ڈالر کے سازو سامان کی درآمد پوسٹ سے مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ کرنے والے ٹرمپ کا سوشل میڈیا پوسٹس تک فوری رسائی فروخت کرنے کا فیصلہ بھارت میں گائے ذبح کرنے پر 3 مسلمانوں کو عمر قید کی سزا ایران کی شرائط پر اتفاق کے بغیر مذاکرات میں کوئی پیش رفت ممکن نہیں، قالیباف اسرائیلی انتخابات میں نیتن یاہو کا اتحاد آگے، اکثریت سے محروم ایرانی حکام نے اسرائیل نواز نیٹ ورک کے 5 اراکین گرفتار کرلئے آبنائے ہرمز میں ایک اور آئل ٹینکر بحری بارودی سرنگ سے ٹکرا گیا امید ہے کہ اسرائیل میں نئی حکومت امن مذاکرات شروع کرے گی، فلسطینی صدر شوق سے ایران نہیں جاتا وزیراعظم نے خصوصی ذمہ داری دے رکھی ہے، محسن نقوی ایرانی پاسداران انقلاب نے امریکا کا ایک اور ڈرون مار گرایا ایران کی جانب سے سفارت کاری کا دروازہ اب بھی کھلا ہے، عراقچی امریکا نے اقوام متحدہ کی نمائندہ فرانسسکا البانیز کو ہٹانے کا مطالبہ کردیا نوجوان ترقی کی بلندیوں تک پہنچنے کے لیے خود کو علم اور ایمان کے ہتھیاروں سے لیس کریں، ولی امر مسلمین

روزانہ کی خبریں

شہید قاسم سلمانی اور ابو مہدی المہندس کی دوسری برسی پر عراق میں تقاریب کا آغاز، جگہ جگہ تصاویر آویزاں

بغداد : عراق میں محاذ استقامت کے دو عظیم کمانڈر شہید جنرل قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کی برسی بھرپور طریقے سے منائی جارہی ہے۔ شاہراہوں پر جگہ جگہ دونوں کمانڈرز کی تصاویر آویزاں کردی گئیں۔ الحشد الشعبی نے اعلان کیا ہے کہ استقامت کے کمانڈروں کی دوسری برسی پر مختلف علاقوں میں 400 تعزیتی، مذہبی و سماجی پروگراموں کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ یہ پروگرام الحشد الشعبی، سرکاری و غیرسرکاری اداروں، حسینی موکبوں اور یونیورسٹیوں میں منعقد ہوں گے۔ الحشد الشعبی کے شعبہ تعلقات عامہ کے سربراہ نے عراقی حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ شہداء کے احترام اور اس بین الاقوامی دہشت گردی کو اکھاڑ پھینکنے میں ان شہداء کے کردار کے پیش نظر 3 جنوری کو عام تعطیل کا اعلان کریں۔

مزید پڑھیے

Most Popular