Fri Oct 30, 2026

پوسٹ سے مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ کرنے والے ٹرمپ کا سوشل میڈیا پوسٹس تک فوری رسائی فروخت کرنے کا فیصلہ بھارت میں گائے ذبح کرنے پر 3 مسلمانوں کو عمر قید کی سزا ایران کی شرائط پر اتفاق کے بغیر مذاکرات میں کوئی پیش رفت ممکن نہیں، قالیباف اسرائیلی انتخابات میں نیتن یاہو کا اتحاد آگے، اکثریت سے محروم ایرانی حکام نے اسرائیل نواز نیٹ ورک کے 5 اراکین گرفتار کرلئے آبنائے ہرمز میں ایک اور آئل ٹینکر بحری بارودی سرنگ سے ٹکرا گیا امید ہے کہ اسرائیل میں نئی حکومت امن مذاکرات شروع کرے گی، فلسطینی صدر شوق سے ایران نہیں جاتا وزیراعظم نے خصوصی ذمہ داری دے رکھی ہے، محسن نقوی ایرانی پاسداران انقلاب نے امریکا کا ایک اور ڈرون مار گرایا ایران کی جانب سے سفارت کاری کا دروازہ اب بھی کھلا ہے، عراقچی امریکا نے اقوام متحدہ کی نمائندہ فرانسسکا البانیز کو ہٹانے کا مطالبہ کردیا نوجوان ترقی کی بلندیوں تک پہنچنے کے لیے خود کو علم اور ایمان کے ہتھیاروں سے لیس کریں، ولی امر مسلمین ایران امریکا معاہدہ لبنان پر اسرائیلی حملوں میں کمی کا سبب بن سکتا ہے، سربراہ حزب اللہ عدن ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائلوں سے حملے ایران نے قطری ثالثوں کے نئے مسودہ کو ناقابل قبول قرار دے دیا

روزانہ کی خبریں

بھارت میں گائے ذبح کرنے پر 3 مسلمانوں کو عمر قید کی سزا

نئی دہلی: بھارت میں گائے ذبح کرنے پر 3 مسلمانوں کو عمر قید کی سزا سنادی گئی۔ بھارت کی ریاست گجرات کی ایک عدالت نے گائے ذبح کرنے کے کیس میں 3 مسلمان شہریوں کو سزائے موت سنائی۔
رپورٹ کے مطابق 3 نوجوانوں وسیم قریشی، محمد رفیق قریشی اور اشفاق سے 277 کلو گائے کا گوشت برآمد ہوا جس پر انہیں عمر قید کی سزا سنائی گئی اور 3 لاکھ بھارتی روپے کا جرمانہ بھی کیا گیا۔ گجرات کے نائب وزیراعلیٰ ہرش سانگھوی نے اس فیصلے کو سراہتے ہوئے کہا کہ یہ واضح پیغام ہے کہ قانون گائے کو ذبح کرنے والوں کو نہیں چھوڑے گا۔

مزید پڑھیے

Most Popular