Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

نیپال اور رومانیہ میں جنگی مجرم صیہونی فوجیوں کیخلاف مقدمات

بخارسٹ : نیپال اور رومانیہ میں بھی جنگی جرائم میں ملوث اسرائیلی فوجی کے خلاف شکایت درج کرادی گئی۔دی انٹرنیشنل سینٹر آف جسٹس فار فلسطین ۔ آئی سی جے پی ۔ نے رومانیہ کے حکام کو ایک مجرمانہ شکایت جمع کرائی ہے جس میں رومانیہ میں موجود ایک مشتبہ اسرائیلی فوجی کیخلاف تحقیقات اور گرفتاری کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ آئی سی جے پی نے نامزد مشتبہ شخص کے خلاف شواہد جمع کرائے ہیں جس میں غزہ میں ایک اور فوجی کے ساتھ اس کی تصویر بھی شامل ہے۔جس نے فلسطینی شہریوں کا لباس پہن رکھا تھا۔ درخواست میں کہاگیاہےکہ اس شخص نے اسرائیلی فوجی کارروائیوں میں حصہ لیا ہے جو رومانیہ اور بین الاقوامی قانون کے تحت جنگی جرائم کا درجہ رکھتا ہے۔
اس سے پہلے ہند رجب فاؤنڈیشن نے نیپال میں ایک اسرائیلی فوجی نیچمیا کے خلاف جنگی جرائم کے الزام میں مقدمہ دائر کرایا تھا۔

مزید پڑھیے

Most Popular