مدینہ : نگراں وزیرِ اعظم انوارالحق کاکڑ نے روضۂ رسول صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم پر حاضری دی ہے۔ نگراں وزیرِ اعظم انوارالحق کاکڑ نے مدینہ منورہ میں ملک و قوم کی ترقی، سلامتی اور خوش حالی کے لیے خصوصی دعائیں بھی کیں۔