Thu Oct 15, 2026

ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ

روزانہ کی خبریں

برطانیہ نے حزب التحریرکو دہشتگرد تنظیم قرار دیدیا

British Prime Minister Rishi Sunak attends a security accord signing ceremony, during a visit to Presidential Palace, in Kyiv, Ukraine, January 12, 2024. REUTERS/Thomas Peter

برطانیہ نے عالمی تنظیم حزب التحریر کو دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق برطانوی وزیرداخلہ جیمز کلیورلی کا کہنا ہے کہ حزب التحریر دہشت گردی کی حمایت کرنے والی یہود مخالف تنظیم ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق حزب التحریر کو دہشت گرد قرار دینے کے حکومتی فیصلے کی پارلیمنٹ سے منظوری درکار ہے، برطانوی وزیرداخلہ جیمز کلیورلی نے پارلیمنٹ میں حزب التحریر کو دہشت گردی ایکٹ 2000 کے تحت کالعدم قرار دینے کا مسودہ پیش کر دیا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular