Thu Oct 15, 2026

ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ

روزانہ کی خبریں

جنونی کیفیت کے سامنے بند باندھنے کیلئے حکومت اور عوام دونوں کو کردار ادا کرنا ہوگا، وزیرخارجہ

اسلام آباد : وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سانحہ سیالکوٹ انتہائی تکلیف دہ ہے۔ کوئی معاشرہ ایسے واقعات کی اجازت نہیں دیتا۔ جنونی کیفیت کے سامنے بند باندھنے کیلئے حکومت اور عوام دونوں کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔ انتہا پسند سوچ کا ملکر مقابلہ کرنا ہوگا۔ حکومت کے ساتھ معاشرے کو بھی ذمہ داری ادا کرنا ہوگی۔ سری لنکن حکومت پاکستانی حکومت کے اقدامات سے مطمئن ہے۔ سری لنکن حکومت چاہتی ہے کہ ذمہ داروں کو سزا ملے۔ہماری بھی یہی کوشش ہے کہ ذمہ داران کٹہرے میں لائے جائیں۔ واقعہ کی تحقیقات جاری ہیں۔ وزیرخارجہ نے کہا کہ افغانستان کے حالات خدانخواستہ خراب ہوئے تو پاکستان سمیت پورا خطہ متاثر ہو گا۔افغانستان کی صورتحال پر فوری توجہ دینا ہوگی تاکہ انسانی بحران میں اضافہ نہ ہو۔

مزید پڑھیے

Most Popular