
تل ابیب : اسرائیلی فورسز نے حماس کے رہنما محمد سنوار کی میت غزہ کی ایک سرنگ سے نکال لی۔ اسرائیلی فوج اورخفیہ ایجنسی شن بیٹ نے تصدیق کی ہے کہ حماس کے رہنما محمد سنوار کی میت فوجیوں کو ایک سرنگ سے ملی تھی جو جنوبی غزہ کے خان یونس میں یورپی اسپتال کے نیچے سے گزرتی تھی۔


































