Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

4 اسرائیلی یرغمالیوں کی نعشیں ریڈ کراس کے حوالے، 642 فلسطینی قیدی رہا

غزہ : حماس نے چار اسرائیلی یرغمالیوں کی لاشیں بغیر کسی تقریب کے ریڈ کراس کے حوالے کردیں۔ جنہیں کرم شالوم کراسنگ پر اسرائیلی حکام کے حوالے کیاگیا۔ لاشوں کے بدلے اسرائیل نے چھ سو بیالیس فلسطینیوں کو رہا کردیا۔ انہیں گزشتہ ہفتے کو رہا کیا جانا تھا۔ قیدی رام اللہ اور غزہ پہنچے تو اس موقع پر انتہائی جذباتی مناظر دیکھے گئے۔ اہل خانہ اپنے پیاروں سے لپٹ گئے۔
بعض قیدی تشدد کے باعث زخمی اور انتہائی بری حالت میں تھے۔ رہا کئے جانیوالوں میں درجنوں عمر قید کے قیدی بھی شامل ہیں۔ اسرائیل نے ستانوے قیدیوں کو مصر ڈی پورٹ کر دیا ہے انہیں فلسطین میں آنے کی اجازت نہیں ہوگی۔

مزید پڑھیے

Most Popular