Thu Oct 15, 2026

ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ

روزانہ کی خبریں

غزہ میں گھمسان کی جنگ، 220 فلسطینی شہید، 25 صیہونی ہلاک

غزہ :غزہ کے چوکوں اور چوراہوں پر گھمسان کی جنگ جاری ہے۔ اسرائیلی فوج نے محفوظ راستہ بھی بند کر دیا۔ رفح، خان یونس اور غزہ سٹی میں صیہونی فوج کو شدید مزاحمت کا سامنا ہے۔ مزاحمت کاروں نے شدید حملے کرکے صیہونی فوج کی پیشقدمی روک دی ہے ۔چوبیس گھنٹوں میں القسام بریگیڈ کی جانب سے بیس گاڑیاں تباہ اور پچیس سے زائد اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکت کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ جبکہ اسرائیلی فوج نے پانچ اہلکاروں کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔ ادھر صیہونی فوج کے ڈرونز اور جنگی طیاروں نے سو سے زیادہ حملے کئے۔ دیرالبلاح۔ المغازی۔ البریج اور نصیرات میں رہائشی عمارتوں کو چن چن کر نشانہ بنایا۔
چوبیس گھنٹوں میں اسرائیلی فوج کے حملوں میں دو سو بیس سے زائد فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular