Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

کالعدم تنظیم کے رہنما اورنگزیب فاروقی الیکشن کیلئے نااہل

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے کالعدم تنظیم کے رہنما اورنگزیب فاروقی کی الیکشن میں حصہ لینے سے متعلق درخواست مسترد کردی۔ سندھ ہائیکورٹ میں پی ایس 88 سے اورنگزیب فاروقی کی الیکشن ٹریبونل کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کیخلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ سرکاری وکیل نے موقف دیا کہ درخواستگزار متعلقہ حلقہ میں رجسٹرڈ ووٹر نہیں ہیں۔ درخواست گزار کے وکیل نے موقف اپنایا کہ اورنگزیب فاروقی 2018ء میں پی ایس 88 ملیر سے انتخابات میں حصہ لے چکے ہیں۔ چیف جسٹس عقیل احمد عباسی نے ریمارکس دیئے کہ ووٹ رجسٹریشن کیلئے تو میسج بھی آتا ہے۔ عدالت نے اورنگزیب فاروقی کی درخواست مسترد کردی۔

مزید پڑھیے

Most Popular