
ڈھاکہ: بنگلا دیشی طلبہ نے ملکی مسائل خود ہی حل کرنے کی ٹھان لی، وزیراعظم حسینہ واجد کا تختہ الٹنے کے بعد سیاسی جماعت بنالی، طلبہ نے نیشنل سٹی زنزپارٹی کے 153 کمیٹی ممبران کا اعلان کردیا۔
طلبہ نے اعلان کیا کہ وہ رواں برس کے آخر میں ممکنہ الیکشن میں حصہ لیں گے۔


































