Sun Oct 25, 2026

امریکا اور اسرائیل کے خلاف ایران کی حمایت اخلاقی فریضہ ہے، اسلامک ریزسٹنس اِن عراق ولی امر مسلمین کی بدعنوانی کے خلاف فیصلہ کن کارروائی اور جنگی نقصانات کے معاوضے کے حصول کی ہدایت اسرائیل کیلئے امریکی امداد کے خاتمے کا وقت آنے والا ہے، نیتن یاہو 30 جون تک تمام ہتھیار ریاستی کنٹرول میں لانے کا ہدف ہے، عراقی وزیراعظم امریکی بحری جہازوں کو دوبارہ خلیجِ فارس میں داخل نہیں ہونے دیں گے: ایرانی فوج پاکستان، برطانیہ، فرانس سمیت 8 ملکوں کا مشرق وسطیٰ میں تنازعات کے سفارتی حل پر زور اردن، گرجا گھر میں فائرنگ سے 7 افراد ہلاک، 20 زخمی پاکستان اور سعودیہ نے مکہ معاہدے کی توثیق کے مراحل مکمل کرلیے، دفترخارجہ یمن پر سعودی اور اتحادی فورسز کے حملوں میں 9 شہری جاں بحق امریکا نے اسرائیل کے فضائی دفاعی نظام پر اپنے ٹیکس دہندگان کے 11 ارب ڈالر پھونک دیے، عراقچی الخلیل میں چیک پوسٹ پر حملے میں 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی اربوں ڈالر خرچ ہوگئے جنگ سے امریکا کو کیا ملا؟ ، امریکی سینیٹرز ایران پر حملہ ہوا تو انٹرنیٹ اور مواصلاتی نظام کی لائنیں تباہ کردیں گے، رحیم صفوی یورپ میں مظاہروں میں شدت: فرانس میں مرکزی طلبہ یونین کی ہفتہ کو احتجاجی ریلیوں کی کال غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں اور فائرنگ سے مزید 4 فلسطینی شہید

روزانہ کی خبریں

بنگلہ دیش : شاتم اسلام پبلشر کے قتل کیس میں سزائے موت کے دو مجرم عدالت سے فرار

ڈھاکا : بنگلہ دیش میں توہین مذہب پر پبلشر کو قتل کرنے والے سزائے موت کے دو مجرم عدالت سے فرار ہو گئے۔ یہ دونوں افراد کالعدم انصارالاسلام گروپ کے اُن آٹھ ارکان میں شامل تھے جنہیں گذشتہ سال شاتم اسلام پبلشر فیصل عارفین دیپن کے قتل کے جرم میں سزا سنائی گئی تھی۔ فیصل عارفین دیپن کو 2015 میں ایک بدنام زمانہ لادین مصنف کی کتابیں شائع کرنے کی وجہ سے ان کے دفتر میں قتل کر دیا گیا تھا۔

مزید پڑھیے

Most Popular