Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

بنگلہ دیش، کھلنا یونیورسٹی میں طلبا تنظیموں میں تصادم، 150 زخمی

ڈھاکا: بنگلہ دیش کی کھلنا یونیورسٹی کے کیمپس میں طلبا سیاست پر پابندی کے معاملے پر طلبا تنظیمیں لڑ پڑیں۔ جس میں 150 سے زائد طالب علم زخمی ہوگئے۔ سابق حکمران جماعت بی این پی کے یوتھ ونگ نے کھلنا یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی میں رکنیت سازی کی کوشش کی۔ جس پر جماعت اسلامی سے تنازع ہوا اور شیخ حسینہ واجد کیخلاف تحریک چلانے والی طلبا تنظیم اسٹوڈنٹس اگینسٹ ڈسکریمنٹ کے ارکان محاذ آرائی میں شامل ہوگئے۔ طلبا نے ایک دوسرے پر اینٹوں۔ لاٹھیوں اور تیز دھار ہتھیاروں سے حملے کئے۔ دونوں گروہوں نے ایک دوسرے پر تشدد شروع کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔
کھلنا یونیورسٹی کے واقعہ نے ملک کے دیگر حصوں میں بھی طلبا میں غم و غصے کو بھڑکا دیا اور ڈھاکا یونیورسٹی میں بی این پی کے یوتھ ونگ کی مذمت میں احتجاجی ریلی نکالی گئی۔

مزید پڑھیے

Most Popular