Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

بحرین نے اسرائیل سے سفیر کو واپس بلا لیا، اقتصادی تعلقات منقطع

مناما : بحرین نے اسرائیل سے اپنے سفیر کو واپس بلا لیا ہے جبکہ اسرائیلی سفیر بھی واپس چلے گئے ہیں۔ بحرین کی پارلیمنٹ نے کہاہے کہ یہ فیصلہ فلسطینی عوام کے جائز حقوق کی حمایت میں اٹھائے گئے اقدامات کا حصہ ہے۔ سفیروں کی واپسی کے ساتھ بحرین نے اسرائیل سے تمام اقتصادی تعلقات بھی منقطع کر دیے ہیں۔ گذشتہ روز اردن نے بھی اسرائیل سے اپنے سفیر کو واپس بلالیا تھا اور اس کے سفیر کو واپس بھیج دیا تھا۔
یاد رہے کہ بحرین ان چار عرب ممالک میں شامل ہے جس نے 2020 میں اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی بحالی کے معاہدے پر دستخط کئے تھے۔

مزید پڑھیے

Most Popular