Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

آزاد کشمیر : عباس پور میں تکفیری دہشت گردوں کی فائرنگ، ایک شیعہ شہید بھائی زخمی

پونچھ : آزاد کشمیر کے ضلع پونچھ کے علاقے عباس پور میں تکفیری دہشت گردوں نے فائرنگ کرکے سید عزیز حسین شاہ بخاری کو شہید اور ان کے بھائی سید سخاوت حسین شاہ کو زخمی کردیا۔ فائرنگ کا واقعہ پانچ جنوری کی صبح پیش آیا۔ عزیز شاہ اور ان کے بھائی کو گھر میں گھس کر گولیاں ماری گئیں۔ عزیز شاہ کی اہلیہ دوسرے کمرے میں موجود تھیں انہوں نے گولیوں کی آواز سن کر دروازہ بند کردیا اور ان کے شور مچانے پر محلہ دار پہنچ گئے انھوں نے تھانہ عباس پور پولیس کو اطلاع دی اور پولیس نے دہشت گردوں کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا۔علاقے میں یہ واحد گھر ہے جہاں علم غازی عباس لگا ہوا ہے جس کی وجہ سے یہ پہلے سے نشانے پر تھا۔

مزید پڑھیے

Most Popular