Mon Oct 19, 2026

کینیڈا کے فوجی اڈے پر تباہ کن آتشزدگی، ہلاکتوں اور زخمیوں کی تصدیق؛ تحقیقات جاری فرانس میں مہنگائی کے خلاف ملک گیر پُرتشدد احتجاج، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں، سینکڑوں گرفتاریاں یمنی فوج نے سعودی اپاچی ہیلی کاپٹر مار گرایا، 2 ارکان ہلاک فلسطینیوں کے قتل عام پر خاموش، مصری صدر یمن میں کارروائی کیلئے تیار خطے میں امن کے لیے تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ ضروری ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ امریکی بحریہ کا پاکستانی سرزمین سے ایران کے خلاف کارروائی کا دعویٰ بے بنیاد ہے، وزارت اطلاعات پاکستان نے گبد ریمدان بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں معطل کردیں ایران کا انصار اللہ اور سعودی عرب میں ثالثی کی پیشکش کا اعادہ بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے

روزانہ کی خبریں

آیت اللہ سیستانی نے حشد الشعبی کو تحلیل کرنے کی درخواستوں کو مسترد کر دیا

نجف : عراق کے بزرگ مرجع آیت اللہ سیستانی نے حشد الشعبی کو تحلیل کرنے کی درخواستوں کو یکسر طور پر مسترد کر دیا ہے۔ روزنامہ الاخبار کے مطابق عراقی حکومت کو متعدد بار بین الاقوامی اور علاقائی قوتوں کی جانب سے حشد الشعبی کو تحلیل کرنے کی درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔ عراق کے امور میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کے خصوصی نمائندے محمد الحسان کی نجف اشرف میں آیت اللہ سیستانی سے ملاقات کا حوالہ دیتے ہوئے اخبار نے بتایا کہ اس ملاقات کا مقصد حشد الشعبی کو ختم کرنے یا اسے دیگر سکیورٹی اداروں میں ضم کرنے کی درخواست کرنا تھا۔ لیکن آیت اللہ سیستانی نے ملاقات سے ملنے سے انکار کر دیا۔ بلکہ ان کے استقبال کے لیے اپنے بیٹے سید محمد رضا کو بھیجا اور یہ حشد الشعبی کو تحلیل کرنے کی مغربی درخواست پر ردعمل کا اظہار تھا۔

مزید پڑھیے

Most Popular