Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

عالمی ادارہ تقریب مذاہب اسلامی کے وفد کی داتا دربار پر حاضری

لاہور : عالمی ادارہ تقریب مذاہب اسلامی ایران کے نمائندہ وفد نے داتا دربار پر حاضری دی اور علماء کرام سے نشست کے دوران وحدت کا پیغام دیا۔ ایرانی وفد کی سربراہی آیت اللہ ڈاکٹر حمید شہریاری سیکریٹری جنرل عالمی ادارہ تقریب مذاہب اسلامی نے کی۔ وفد میں جعفر روناس ڈائریکٹر جنرل خانہ فرہنگ، مولانا نذیر احمد سلامی، مولانا محسن مشی، مرتضی بیات اور اسماعیل نوری بھی شامل تھے۔ ڈائریکٹر جنرل اوقاف ڈاکٹر طاہر رضا بخاری نے وفد کا استقبال کیا۔ داتا دربار میں ایرانی وفد کیساتھ علما سکالرز اور مذہبی شخصیات کی نشست بھی رکھی گئی، جس میں ڈاکٹر حمید شہریاری کا کہنا تھا کہ فلاحی معاشرے کی تشکیل کیلئے رسول اللہ(ص) کی پیروی ضروری ہے عالم اسلام کیلئے اُمت مسلمہ کو ایک ہونا ہوگا۔

مزید پڑھیے

Most Popular