Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

شام، لبنان، یمن اور عراق سے بھی اسرائیل پر حملے

بیروت : ایران کے ساتھ ساتھ شام ۔ لبنان۔ یمن اور عراق سے بھی مزاحمت کاروں نے اسرائیل پر حملے کئے۔ حزب اللہ نے گولان میں اسرائیلی بیرکوں میں فضائی دفاعی ہیڈکوارٹر پر درجنوں راکٹ داغ دئے۔ حزب اللہ نے مقبوضہ گولان میں نفح، یردن اور کیلا کے اسرائیلی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔ گولان میں اسرائیلی بستی کاتزرین کے قریب ایک فوجی کیمپ پر 30 کے قریب راکٹ فائر کیے گئے۔ شام سے بھی شمالی گولان۔ دیمونا اور ایلات میں مختلف اہداف کو نشانہ بنایا گیا۔ شام سے شمالی مقبوضہ گولان پر 28 میزائل داغے گئے۔ یمنی فوج نے بھی یمن سے بحیرہ احمر کی طرف متعدد میزائل اور ڈرون داغے۔ عراق کی مزاحمتی تنظیم نے بھی اسرائیل پر راکٹوں سے حملہ کیا۔

مزید پڑھیے

Most Popular