Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

غزہ پر چاند رات کو بھی حملے، 14 فلسطینی شہید

غزہ: اسرائیلی فوج کے غزہ پر چاند رات کو بھی حملے جاری رہے، نصیرات کیمپ پر بمباری سے 14 فلسطینی شہید ہوگئے۔ شہید ہونے والوں میں بیشتر بچے تھے، 24 گھنٹوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 167 ہوگئی۔ دوسری جانب حماس نے 6 اپریل کو 14 اسرائیلی فوجی ہلاک کرنے کی ویڈیو جاری کردی۔ القسام برگیڈ کی جانب سے اسرائیلی فوج کو خان یونس میں نشانہ بنایا گیا، تین ٹینک بھی تباہ کیے۔ ادھر انروا نے کہا ہےکہ غزہ میں امداد کے حجم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی اور ناکافی امداد کی وجہ سے قحط کی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular