Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

المواصی، غزہ سٹی، خان یونس پر حملے، مزید 17 فلسطینی شہید

غزہ :اعلان جنگ بندی کے بعد بھی اہلیان غزہ کے مصائب کم نہ ہوئے۔ صیہونی فوج کے تازہ ترین حملوں میں سترہ فلسطینی شہید ہوگئے۔جنگ بندی معاہدے کے باجود اسرائیل کے غزہ پر حملے جاری ہیں۔ المواصی میں خیمہ بستی پر حملے میں پانچ فلسطینی شہید ہوگئے جبکہ خان یونس پر مکان پر گولہ لگنے سے چار فلسطینیوں کی جانیں گئیں۔ حملے میں سات فلسطینی زخمی بھی ہوئے۔ غزہ سٹی میں دو مقامات پر ڈرون حملوں میں آٹھ فلسطینی جان سے گئے۔
جنگ بندی معاہدے کے بعد کئے گئے حملوں میں ایک سو تیس فلسطینی شہید اور تین سو کے قریب زخمی ہوچکے ہیں۔ شہدا میں بڑی تعداد میں خواتین اور بچے شامل ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular