Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

حزب اللہ کے 3 اسرائیلی ٹھکانوں پر حملے، ٹینک تباہ

بیروت : لبنان کی سرحد پر فائرنگ کے تبادلے کا سلسلہ جاری ہے۔ حزب اللہ نے لبنان کی سرحد کے قریب ایک اسرائیلی ٹینک کو تباہ کردیا اور اسرائیلی ٹھکانوں کو راکٹ اور ڈرون حملوں سے نشانہ بنایا۔ حزب اللہ نے تین صیہونی ٹھکانوں پر گولہ باری کی اور انہیں مناسب ہتھیاروں سے نشانہ بنایا۔ حزب اللہ نے کہا ہے کہ پہلے حملے میں اس نے "مثلث طیحات” کے سرحدی مقام پر اسرائیلی فوجیوں کے اجتماع کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں ان میں کافی جانی نقصان ہوا۔
المرج پوائنٹ پر اسرائیلی فوجیوں اور رامیم فوجی اڈے کو بھی نشانہ بنایا گیا۔

مزید پڑھیے

Most Popular