Thu Oct 15, 2026

ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ

روزانہ کی خبریں

پاراچنار پر تکفیریوں کے حملے جاری، مومنین کی بھرپور مزاحمت، 19 مومنین شہید

پاراچنار کے مختلف محاذوں پر لڑائی جاری ہے۔ مخالف فریق (تکفیریوں) کو طالبان اور دیگر تکفیری ٹولوں کی بھر پور حمایت و مدد حاصل ہے۔ البتہ پاراچنار کے غیور عوام اپنی زمین اور ملک کا بھرپور مقابلہ اور دفاع کر رہے ہے۔
ذرائع کے مطابق گزشتہ رات بوشہرہ اور بالش خیل کے مقام پر شدید لڑائی ہوئی جس میں 30 مومنین زخمی ہوئے اور 7 شہید ہوئے۔ اب تک 19 شہید اور 90 زخمی اور کچھ مومنین لاپتہ ہے۔
مخالف فریق کو بھی ہر جگہ بھاری نقصان اٹھانا پڑ رہا ہے اور اب تک درجنوں تکفیری واصل جہنم ہوچکے ہیں۔
واضح رہے کہ 5 دنوں سے پاراچنار مکمل محاصرے میں ہے اور تمام راستے بند ہے۔ اشیائے خوردونوش ، فیول اور ادویات کی قلت ہے۔ تعلیمی ادارے بند ہیں۔ چاروں طرف سے حملے ہو رہے ہیں اور لاکھوں پاکستانی عوام محاصرے میں ہے۔ جبکہ حکومت اور سیکیورٹی ادارے بھی تماشائی بنے ہوئے ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular