Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

خان یونس اور شجاعیہ میں حملے، 39 فلسطینی شہید

غزہ: جنگ بندی کے باوجود صیہونی درندگی تھم نہ سکی۔ خان یونس میں رہائشی عمارت میزائل حملے میں تباہ ہوگئی۔ حملے میں بائیس افراد شہید ہوئے جبکہ شجاعیہ میں پولیس اسٹیشن پر بمباری سے سترہ افراد جان سے گئے۔ شمالی غزہ میں بھی کئی مقامات پر صیہونی جنگی طیاروں اور ڈرونز سے حملے کئے گئے۔ غزہ میں شہدا کی مجموعی تعداد بتیس ہزار چھ سو سے تجاوز کرگئی۔
ادھر خان یونس میں جھڑپوں کے دوران ایک صیہونی فوجی ہلاک اور سولہ زخمی ہوگئے۔ ادھر غزہ کے لوگوں کو بھوک نے اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے اور بچے خوراک اور پانی کی کمی سے مر رہے ہیں، ہر دن زندہ رہنے کی جدوجہد بن گیا ہے۔ غذائی قلت اور پانی کی کمی کا شکار اکتیس بچے دم توڑ گئے۔

مزید پڑھیے

Most Popular