Sun Oct 25, 2026

ایران سے روسی سفارت کاروں اور جوہری ماہرین کے انخلا کی خبریں مسترد نئی جنگ کے اثرات تباہ کن ہوں گے، خطے کا جغرافیہ تبدیل ہو جائے گا، جنرل محبی امریکا اور اسرائیل کے خلاف ایران کی حمایت اخلاقی فریضہ ہے، اسلامک ریزسٹنس اِن عراق ولی امر مسلمین کی بدعنوانی کے خلاف فیصلہ کن کارروائی اور جنگی نقصانات کے معاوضے کے حصول کی ہدایت اسرائیل کیلئے امریکی امداد کے خاتمے کا وقت آنے والا ہے، نیتن یاہو 30 جون تک تمام ہتھیار ریاستی کنٹرول میں لانے کا ہدف ہے، عراقی وزیراعظم امریکی بحری جہازوں کو دوبارہ خلیجِ فارس میں داخل نہیں ہونے دیں گے: ایرانی فوج پاکستان، برطانیہ، فرانس سمیت 8 ملکوں کا مشرق وسطیٰ میں تنازعات کے سفارتی حل پر زور اردن، گرجا گھر میں فائرنگ سے 7 افراد ہلاک، 20 زخمی پاکستان اور سعودیہ نے مکہ معاہدے کی توثیق کے مراحل مکمل کرلیے، دفترخارجہ یمن پر سعودی اور اتحادی فورسز کے حملوں میں 9 شہری جاں بحق امریکا نے اسرائیل کے فضائی دفاعی نظام پر اپنے ٹیکس دہندگان کے 11 ارب ڈالر پھونک دیے، عراقچی الخلیل میں چیک پوسٹ پر حملے میں 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی اربوں ڈالر خرچ ہوگئے جنگ سے امریکا کو کیا ملا؟ ، امریکی سینیٹرز ایران پر حملہ ہوا تو انٹرنیٹ اور مواصلاتی نظام کی لائنیں تباہ کردیں گے، رحیم صفوی

روزانہ کی خبریں

حزب اللہ کے صیہونی ٹھکانوں پر ڈرون اور راکٹوں سے حملے

بیروت : حزب اللہ نے جنوبی لبنان میں صیہونی ٹھکانوں پر ڈرون اور راکٹوں سے حملے کئے ہیں۔ حزب اللہ نے مقبوضہ گاؤں حنین میں اسرائیل کے رمیم بیس کو راکٹوں سے نشانہ بنایا۔ حملے کے دوران متعدد صیہونی فوجی ہلاک اور زخمی ہوئے۔ تاہم اسرائیلی فوج نے ہلاکتوں کی تصدیق نہیں کی ہے۔ حزب اللہ نے ایک بیان میں کہاہےکہ اس نے حدب یارون کے علاقے میں کارنٹینا ہل پر ایک پیدل فوج کو نشانہ بنایا ہے۔ اس حملے میں بھی ہلاکتیں ہوئی ہیں جبکہ حدب البستان کے مقام پر بھی میزائل داغے گئے اور الجردہ کے مقام پر توپ خانے سے حملے کیے گئے۔ حزب اللہ نے گذشتہ روز اپنے 7 مجاہدین کی شہادت کی تصدیق کی تھی جس سے حزب اللہ کے شہدا کی تعداد 71 ہوگئی ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular