Mon Oct 12, 2026

ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر

روزانہ کی خبریں

سوڈان میں یو اے ای نواز ملیشا کا اسکول پر حملہ، 46 بچوں سمیت 116 افراد جانبحق

خرطوم : جنوبی سوڈان کے علاقے کردفان میں متحدہ عرب امارات نواز باغی ملیشیا ریپڈ سپورٹ فورسز کے اسکول پر حملے میں چھیالس بچوں سمیت ایک سو سولہ افراد جانبحق اور کئی زخمی ہوگئے۔ مقامی حکام کے مطابق آر ایس ایف نے کردفان کے علاقے کالوجی کے ایک پری اسکول اور دیگر مقامات کو نشانہ بنایا۔
حملے کے بعد امداد کے لیے جمع ہونے والے شہریوں پر آر ایس ایف کے ہلکاروں نے گولیاں چلائیں۔ شہر کے اسپتال اور ایک سرکاری عمارت پر بھی بمباری کی گئی جس سے اموات میں مزید اضافہ ہوا۔ علاقے میں مواصلاتی نظام درہم برہم ہے جس کے باعث ہلاکتوں کی درست تعداد معلوم نہیں ہو پا رہی۔ حکام کو خدشہ ہے کہ اموات کی تعداد میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے۔ سوڈان کی وزارتِ خارجہ نے حملے کو نسل کشی کی جاری مہم کا تسلسل قرار دیا۔ اور کہا کہ عالمی برادری کی خاموشی آر ایس ایف کو اپنی بربریت جاری رکھنے کی ترغیب دے رہی ہے۔
یونیسف کے نمائندے شیلڈن یٹ نے کہا کہ اسکول میں بچوں کا قتل بچوں کے حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular