بغداد : عراق میں دہشت گردوں نے فوجی بیرکوں پر حملہ کیا ہے، جس میں 3 فوجی جانبحق ہو گئے۔ عراقی حکام کا کہنا ہے کہ حملے میں 4 فوجی زخمی بھی ہوئے ہیں۔ حملہ آوروں نے کرکوک کے نزدیک فوجی بیرکوں کو نشانہ بنایا ہے۔