Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

اصغریہ علم و عمل تحریک کا 20 فروری تا 10 مارچ شجرکاری مہم کا اعلان

سال ہائے گزشتہ کی طرح امسال بھی اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان کے زیر اہتمام 20 فروری سے شجرکاری مہم کا آغاز کیا جائے گا۔ ترجمان اصغریہ تحریک سجاد علی ساجدی نے بتایا کہ ہر سال کی طرح اس سال بھی تنظیم کی جانب سے ماحول دوست درخت اور پودے لگائے جائیں گے، شجرکاری مہم کا آغاز 20 فروری سے ہوگا، جو 10 مارچ تک جاری رہے گی، اس سلسلے میں اصغریہ تحریک کی طرف سے بڑھتی ہوئی گلوبل وارمننگ کے پیش نظر ماحول دوست پودے اور درخت لگائے جائیں گے۔ ترجمان اصغریہ تحریک نے عوام سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ وہ بلاتفریق اس شجرکاری مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں اور سندھ سمیت پورے ملک کو سرسبز و شاداب بنائیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular