Thu Oct 15, 2026

ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ

روزانہ کی خبریں

اسرائیل کے مسلسل حملے, عالمی ادارہ صحت نے غزہ میں ادویات کی فراہمی اور طبی امداد روک دی

غزہ : اسرائیل کے مسلسل حملوں کی وجہ سے عالمی ادارہ صحت نے شمالی غزہ میں ادویات کی فراہمی اور طبی امدادی کارروائیاں منسوخ کردیں۔ عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ٹیدروس اہڈانوس گیبرئیس نے ایک بیان میں کہا کہ اب تک اس بات کو 12 دن ہوچکے ہیں کہ ہم شمالی غزہ پہنچنے میں ناکام رہے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ مسلسل اسرائیلی بمباری اور دوسری رکاوٹوں کے باعث زخمیوں اور بے گھر افراد تک پہنچنے سے قاصر ہیں۔ رکاوٹوں کے باعث غزہ میں خصوصاً شمالی غزہ میں ادویات کی فراہمی تقریباً نا ممکن بن چکی تھی۔ انہوں نے کہا کہ وہ شمالی غزہ میں طبی سہولیات کی شدید قلت اور بد ترین تباہی پر صدمے سے دوچار ہیں۔ ادویات کی فراہمی میں مزید تاخیر کا ہونا فلسطینیوں کی اموات اور مشکلات میں مزید اضافے کا باعث بنے گا۔

مزید پڑھیے

Most Popular